About Us
About Us
We are leading Govt. instititute in the city, striving hard to impart knowledge to youth.
پرنسپل کا پیغام
حصول علم کےراستے دشوارگزاراورخارآلودہوں توبھی منزل کی دلکشی ان راستوں میں لطف پیداکردیتی ہے اس لئے طالبات کوپوری لگن سے علم حاصل کرناچاہیئے۔ ہمارا مقصداس ادارے سے ایسی طالبات کوپروان چڑھانا ہے جوکسی بھی بڑے ادارے کی طالبات کاتعلیمی اورشخصی لحاظ سے مقابلہ کرسکیں۔ ہمارا مرکزنگاہ صرف نصابی یا کتابی تعلیم نہیں بلکہ طالبات کے کردار کی تعمیر اورشخصیت کانکھارہے۔ہماراادارہ طالبات کے والدین کے ادارہ سے وابستہ توقعات کوسمجھتا ہے اور انہیں پورا کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ہمارا ادارہ طالبات طالبات کی روایتی تربیت کی بجائے کوشش کرتا ہے کہ وہ دوراندیش،مضبوط اورخودمختارشہری بن کرملک وقوم کی خدمت کریں۔نئی آنے والی طالبات کوچاہیئے کہ وہ ادارے کی روایات کے مطابق محنت وریاضت سے کام کریں تاکہ ادارے کانام روشن ہو۔ہماری محنت کامیاب ہو،والدین کواولاد کی کامیابی پرخوشی ہواورطالبات مستقبل کی باگ دوڑ سنبھالنے کی اہل ہوسکیں۔
ڈاکٹرمنزہ محسن
پرنسپل
گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین
کاہنہ نو، لاہور
کالج کی تاریخ
گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین،کاہنہ نو۔لاہور 2011 میں قائم ہوا۔ کاہنہ نو میں کسی اچھے تعلیمی ادارے کی کمی کو علاقہ کے لوگ بہت عرصہ سے شدت سے محسوس کررہے تھے۔طالبات کوحصل تعلیم کی خاطردوردراز کے علاقوں کاسفر کرنا پرتا تھا۔ کاہنہ نو میں کالج کے قیام سے نہ صرف طالبات کے لئے اعلی تعلیم کا حصول آسان ہوگیا بلکہ وہ نئے زمانے کے کڑے چیلنجز کا موابلہ کرنے کے لئے بھی تیارہوگئیں۔
کالج 2011 سے طالبات کی تعلیم و تربیت کے لئے کوشاں ہے
Institute Vision
No contents found.
Institute Mission
No contents found.
Degree Programs
Standard degree programs with affordable fees
Facts & Figures
Some of our institute's Facts & Figures
Happy Students
1027
Approved Courses
414
Certified Teachers
50
Degree Programs
19
Latest News & Events
Latest News and Events for our institute